تہی گاہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سرین اور پہلو کی ہڈیوں کی بیچ کا حصہ، کوکھ، کولا۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سرین اور پہلو کی ہڈیوں کی بیچ کا حصہ، کوکھ، کولا۔